پہلےتدفین کریں گارنٹی دیتا ہوں آج ہی کوئٹہ آجاؤں گا،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب

ملک میں ہزارہ کمیونٹی پرسب سے زیادہ ظلم ہوا ہے،وزیراعظم
کوئٹہ میں ہزارہ کےلوگ بڑی مشکل میں بیٹھےہوئےہیں،وزیراعظم
مچھ میں ہونےوالا واقعہ ایک سازش کا حصہ ہے،وزیراعظم
اسلام آباد:مچھ میں11مزدوروں کوبےدردی سےقتل کیاگیا،وزیراعظم
پاکستان میں کسی اور کمیونٹی پر ایسا ظلم نہیں ہوا،وزیراعظم عمران خان
بھارت پاکستان میں پوری طرح انتشارپھیلانے کی کوشش کررہاہے،وزیراعظم
مارچ2019میں کابینہ کوبتایاتھاشیعہ علماءکوقتل کرنےکی سازش کی جارہی ہے،وزیراعظم
مچھ واقعے کے بعد وزیرداخلہ کو کوئٹہ بھیجا،وزیراعظم عمران خان
وزیرداخلہ کےبعد2وفاقی وزراءکولواحقین سےتعزیت کےلیےبھیجا،وزیراعظم
کل تک ان کے تمام مطالبات ہم مان چکے ہیں،وزیراعظم عمران خان
ان کا مطالبہ ہے وزیراعظم آئیں تو لاشیں دفنائیں گے،وزیراعظم عمران خان
میں نےکہاہےجیسےہی تدفین کریں گےمیں کوئٹہ جاؤں گا،وزیراعظم
پہلےتدفین کریں گارنٹی دیتا ہوں آج ہی کوئٹہ آجاؤں گا،وزیراعظم
یہ کسی ملک میں نہیں ہوتا وزیراعظم کو بلیک میل کریں،وزیراعظم