فوڈ پانڈا کے ملازم کے روپ میں اکیس وارداتیں-22 ویں کررہے تھے پکڑے گئے تھے

یہ صاحب اب تک اکیس وارداتیں کرچکے ہیں،،بائیس ویں کررہے تھے پکڑے گئے تھے۔۔ طریقہ واردات بڑا خاص ڈھونڈا۔۔ فوڈ پانڈا کے ملازم کے روپ میں کسی بھی گھر پر جاتے ہیں پھر اسلحہ کے زور پر اندر گھس کر لوٹ مارکرتے ہیں۔۔ ان صاحب کو کراچی میں فیروزآباد پولیس نے گرفتار کیا ہے، باقی ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔۔