قبرستان لیاقت آباد سی ون ایریا میں قائم غیر قانونی کچراکنڈی کا خاتمہ

بزم تاجیہ امجدیہ کی درخواست پر ایک دفعہ پھر ڈی سی سینٹرل،امتیاز ابڑو اسسٹینٹ کمشنر زین العابدین چنا صاحب کی ہدایت پر قبرستان لیاقت آباد سی ون ایریا میں قائم غیر قانونی کچراکنڈی کا خاتمہ کرتے ھوۓ بزم تاجیہ امجدیہ خانقاہ تاجیہ امجدیہ کے کارکنان کے ساتھ صفائی کروائی جا رہی ہے بہت شکریہ۔ ندیم حیدر صاحب، غوث صاحب، ڈائریکٹر سینٹیشن بہت شکریہ تمام آفیسرز و اسٹاف کا۔۔۔