2020 میں کووڈ 19 سے 600 سے زائد صحافی ہلاک ہوئے، این جی او

پریس فریڈم آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ یکم مارچ 2020 سے کووڈ19 سے 600سے زائد صحافی ہلاک ہوئے ہیں، میڈیا کارکنوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ویکسینوں تک ترجیحی رسائی حاصل کریں۔دنیا بھر میں صحافیوں کی ہلاکتوں کا پتہ لگانے والی پریس ایمبلم کیمپئن نے کہا کہ 605 میڈیا کارکن کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے، ان میں سے نصف 303کا تعلق لاطینی امریکا سے ہے۔

https://jang.com.pk/news/868724?_ga=2.153340284.578716829.1609998238-445345171.1609998237