جان سے مارنےکوشش عدالت نے8سال بعد ایم کیوایم کےکارکن کوبری کردیا۔

جوڈیشل کمپلیکس کراچی سینٹرل جیل  جان سے مارنےکوشش عدالت نے8سال بعد ایم کیوایم کےکارکن کوبری کردیا۔ ملزم سیدعلی زیدی کےخلاف بریگیڈ پولیس نے2012میں مقدمہ درج کیاتھا ملزم پرسلطان خان پرقاتلانہ حملہ کرکےزخمی کرنےکاالزام تھا ملزم کےخلاف آٹھ سال میں کوثبوت پیش نہیں کیاگیا۔۔لطیف پاشاایڈووکیٹ پولیس نےآٹھ سال میں اپنا۔ملزم اور عدالت کاوقت بربادکیاہے۔۔وکیل صفاٸی ملزم کوسیاسی رنجش کی بناپرمقدمہ بنایاگیاہے۔لطیف پاشا ایڈووکیٹعدالت نےملزم کی بریت کی درخواست وکلاکےدلاٸل کےبعد منظورکرلی