کراچی : پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ہے


کراچی : پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ہے،،
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا سلطان نزیر سائٹ پولیس کی اندھی گولیوں کانشانہ بن گیا گزشتہ رات پولیس کی جانب سے ڈکیٹ قرار دیے جانے والے سلطان نظیر کیس نے الگ ہی نوعیت اختیار کر لی ہے ،،مقابلے میں ہلاک ملزم کے ورثا کا تھانہ سائٹ کا گھیراوٴ ،،مشتعل عوام تھانے کے اندر داخل ہو گئی

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3909524919100187&id=388272571225457