97

نشوا کیس – ملزمان کو عدالت پہنچا دیا





گرفتار ملزمان کو عدالت پہنچا دیا، ملزمان میں نرسنگ منيجرعاطف، ڈيوٹي ايڈمن افسر احمد شہزاد اور آغا معيز شامل، تفتیشی افسر کیس کی پیش رفت سے عدالت کو آگاہ کریں گے تینوں ملزماں کے مزید ریمانڈ حاصل کرنے کی بھی استدعا کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں