گلستان جوہر میں خالی پارکس اور انکروچمنٹ کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ تیار

گلستان جوہر میں خالی پارکس اور انکروچمنٹ کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ تیار
————–

سپریم کورٹ کی جانب سے یہ واضح کما دیئے جا چکے ہیں کہ کراچی میں سرکاری پلاٹوں پارکوں پلے گراؤنڈ اور دیگر رفاہی فلاحی پلاٹوں پر ان کو اس میں ختم کی جائے اس حوالے سے کے ڈی اے کی جانب سے محکمہ بلدیات کو ایک رپورٹ موصول ہوئی ہے جس

میں کگلستان جوہر میں انکروچمنٹ کی فہرست تیار کرکے بھیجی گئی ہے ۔فہرست میں مکمل تفصیلات کے ساتھ ساتھ تصویریں شواہد بھی پیش کیے گئے ہیں

جو ان مقامات پر غیر قانونی قبضہ اور انکروچمنٹ کے حوالے سے ناقابل تردید شواہد کی منہ بولتی تصویر ہیں