بلاول بھٹو زرداری کی رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن سے بلاول ہاوس میں ملاقات


کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن سے بلاول ہاوس میں ملاقات

کراچی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور شرجیل انعام میمن کے درمیان سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

کراچی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شرجیل انعام میمن سے ٹنڈو جام کے عوامی مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو

کراچی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو شرجیل انعام میمن نے اپنے حلقہ انتخاب میں عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات سے آگاہ کیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے، عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست ہے، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شرجیل میمن سے مکالمہ