سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر زبیر چنہ اور پوری ٹیم کی جانب سے اہل وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک


سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر زبیر چنہ اور پوری ٹیم کی جانب سے اہل وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک۔
شہر قائد کی صفائی ستھرائی خوبصورتی اور ترقی کے لیے سرگرم عمل ادارے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے مختلف تہواروں اور قومی دنوں پر خصوصی طور پر تقاریب اور پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں جن کا مقصد شہریوں کی خوشیوں میں شریک ہونا ہوتا ہے چاہے وہ قائد اعظم کا یوم پیدائش ہو ۔کرسمس کا کیک کاٹنا ہو ۔مزدوروں کا اتحاد کا دن ہو یا کوئی اور اہم دن ۔
مینجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر چنا اپنے ادارے کے افسران اور ملازمین کے ساتھ گھل مل جاتے ہیں اور ان تہواروں اور قومی تقریب کو پورے جوش و جذبے سے مناتے ہیں ۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایم ڈی زبیر چنا کے آنے کے بعد ادارے کی کارکردگی میں نمایاں ترقی اور بہتری نظر آئی ہے خاص طور پر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جی ٹی ایس گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن کی مانیٹرنگ جدید طریقے سے شروع ہوچکی ہے جس کے نہایت مثبت اور حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں ۔
زبیر چنا کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے مزدوروں کے مسائل پر خصوصی توجہ دی تبادلہ خیال کیا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے مثبت اور موثر اقدامات اٹھائے اور مزدوروں کے دل جیتے ۔
صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ضلع ملیر کے لیے پی آر پی کلاؤڈ بیسڈ سسٹم پاکستان کا کیا اس موقع پر سیکریٹری بلدیات نجم احمد شاہ اور ایم ڈی سالڈویسٹ زبیر چلنا بھی موجود تھے ۔


ادارے کی جانب سے شہر میں مختلف اضلاع میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے میں نے ایک ڈائریکٹر باقاعدگی کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہیں اجلاسوں کی صدارت کر کے خصوصی ہدایات دیتے ہیں فیڈبیک لیتے ہیں اور جدید طریقوں سے سامنے آنے والے نتائج کا جائزہ لیتے ہیں اور اگر کوئی شکایت سامنے آتی ہے تو اس پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے


اس ادارے کے تحت صوبائی وزیر سعید غنی کا گرمی میں کلین کراچی مہم کا افتتاح کر چکے ہیں اس موقع پر ایڈمنسٹریٹرکراچی اور کمشنر کراچی بھی موجود تھے ۔خود صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ اکثر اوقات شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے رہتے ہیں ۔
اس ادارے کا دائرہ کار وسیع کیا جا رہا ہے رنگ صنعتی علاقے سے سوال ویسٹ جمع کرنے کے نظام پر اتفاق ہو چکا ہے ایم ڈی سولڈ ویسٹ زبیر احمد چنا کی کاٹی کے دورے کے موقع پر اہم اعلانات کیے گئے تھے ۔