سال 2020 کی بہترین فلمیں

رواں برس 2020 میں جہاں عالمی وبا کا شور رہا وہیں جہاں چین نے دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔

سال 2020 میں فلم دی ایٹ ہنڈرڈ’ نے 74 ارب روپے سے زائد کما کر سال کی سب سے کامیاب فلم کا اعزاز اپنے نام کیا۔
اسی فہرست میں دوسرے نمبر پر بیڈ بوائز فار لائف ہے جس نے 68 ارب سے زائد کا بزنس کیا، تیسری پوزیشن بھی چین کی فلم نے حاصل کی۔ مائی پیپل نے 67 ارب روپے کمائے۔

چوتھا نمبر ٹینٹ کا رہا جس نے 58 ارب روپے کا بزنس کیا ۔

فلم ڈیمن سلیئر 54 ارب روہے کما کر پانچویں کامیاب ترین فلم رہی۔ سونک نے 51 ارب روپے کمائے اور چھٹے نمبر پر رہی