فہیم اشرف کی شاندار نصف سنچری کپتان رضوان کے ساتھ سنچری پارٹنرشپ

فہیم اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی اور کپتان رضوان کے ساتھ مل کر سنچری پارٹنرشپ کرکے پاکستان کی اننگ کو مستحکم کیا ۔80 رنز پر چھ کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد میں مشرف اور رضوان نے پاکستان کی آئین کو آگے بڑھایا اور دونوں نے نصف سنچریاں کی رضوان اختر اور بنانے کے بعدبد قسمتی سے رن آؤٹ ہو گئے رضوان نے 120 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے 78 رنز بنائے جب یہ رپورٹ فائل کی جارہی ہے تو وہی مشرف آٹھ چوکوں کی مدد سے 97 گیندوں پر 55 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور ان کے ساتھ یاسر شاہ چارجنگ پر کھیل رہے ہیں پاکستان کا سکور ایک سو پچانوے رنز 7 کھلاڑی آؤٹ ۔نیوزی لینڈ پہلی نہیں ہے چار سے 31 رنز بنائے تھے