مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹکس پینل کے کامیاب صدر فاضل جمیلی،کو مبارکباد

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹکس پینل کے کامیاب صدر فاضل جمیلی، نائب صدر شازیہ، سیکریٹری رضوان بھٹی، خزانچی عبدالوحید راجپر، جوائنٹ سیکرٹری ثاقب صغیر، ممبران گورننگ باڈی عبدالعزیز سنگور، فاروق سمیع، حامد الرحمان، عبدالوسیع قریشی، عبدالرشید ، سلمان سعادت خان اور نبیل احمد کو مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کے انتخابات کے پر امن جمہوری طریقے سے انعقاد پر کراچی کی صحافی برادری اور کراچی پریس کلب کے اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں. مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) سندھ کی قیادت کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدے داروں کا اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلاتی ہے.
میڈیا سیل ایم ایس ایف(ن) سندھ.