ایم ڈی واٹربوڈاسداللہ خان نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیمو کریٹس پینل کی کامیابی پر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران واراکین گورننگ باڈی کو مبارکباددی

کراچی ( ) ایم ڈی واٹربوڈاسداللہ خان نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیمو کریٹس پینل کی کامیابی پر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران واراکین گورننگ باڈی کو مبارکباددی ہے،انہوں نے پریس کلب کے نومنتخب صدر ٖفاضل جمیلی، سیکریٹری محمد رضوان بھٹی،نائب صدر شازیہ حسن،خزانچی عبدالوحید راجپرجوائنٹ سیکریٹری محمدثاقب،اراکین گورننگ باڈی عبدالعزیز سنگھور،حامد الرحمن اعوان، محمد فاروق سمیع، محمد نبیل، عبدالوسیع قریشی،سلمان سعادت اور عبدالرشید میمن کومبارکباددیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران پریس کلب کی بہتری سمیت شہرکی ترقی اور مسائل کے حل کیلئے پہلے سے زیادہ جانفشانی سے کام کریں گے

ہینڈ آؤٹ نمبر20-12/kwsb/pro/27/ 25,26,27
رضوان حیدر
انفارمیشن اینڈپبلک ریلیشنز آفیسر،
کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ