کابینہ میں سارے چور ڈاکو اکھٹے بیٹھے ہیں، مشتاق غنی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کہتے ہیں کہ کابینہ میں سارے چور ڈاکو اکھٹے بیٹھے ہیں۔

مشتاق غنی نے لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ قلعہ گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کے ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی اضلاع میں انقلاب کی ہوا چل چکی ہے۔

سینٹر مشتاق غنی نے کہا کہ ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے

Jeeveypakistan.com

عوام بھوک سے مر رہے ہیں اور عمران خان اپنے کتوں کو گوشت کھلا رہے ہیں.

مشتاق غنی کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے لیے ایک قانون اور غریب کے لیے الگ قانون ہے

Courtesy Jang news