۔قائد آباد تھانہ کے قریب گاڑیوں میں آتشزدگی

۔قائد آباد تھانہ کے قریب گاڑیوں میں آتشزدگی

۔۔۔قائد آباد سوشل سیکیورٹی کی بلڈنگ کے سامنے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا

۔۔۔۔اطلاع ملتے ہی ایم ڈی واٹربورڈ نے واٹربورڈ ہائیڈرنٹس پر ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا

۔۔۔۔پانی سے بھرے متعدد ٹینکرز آتشزدگی کے مقام کی جانب رواں دواں ہیں، ایم ڈی واٹربورڈ

۔۔۔آگ پر مکمل قابو پائے جانے تک فائربریگیڈ کو پانی کی فراہمی جاری رہے گی، اسداللہ خان

۔۔۔فوکل پرسن ہائیڈرنٹس سیل کو بھی آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیا ہے ، ایم ڈی واٹربورڈ

جاری کردہ
رضوان حیدر
انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ