،یہ پہلا اتحاد ہے جو فوج کے بغیر بنا

سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی ایک مرتبہ پھر جوش میں آ گئے ۔پاکستان کی سیاسی تاریخ اور مختلف اہم واقعات کے حوالے سے انہوں نے ایک مرتبہ پھر کھل کر گفتگو کی ہے جو سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ

70 سالہ تاریخ میں پاکستان کو توڑا جاتا رہا ہے،یہ پہلا اتحاد ہے جو فوج کے بغیر بنا

اسٹیبلشمنٹ انہیں توڑنا چاہتی ہے انہوں نے پہلے کارگل کو گنوایا

مشرقی پاکستان کو توڑ دیا اب بلوچستان کو توڑنا چاہتے ہیں
پاکستان کے ساتھ غداری

اسٹیبلشمنٹ نے کی میں چیخوں گا