خوبصورت اداکارہ ایمان علی کی بہن رحمہ علی نے سبطین سے شادی کرلی

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ایمان علی کی شادی کے ایک ماہ بعد ہی ان کی بہن رحمہ علی نے بھی اپنے دوست سبطین سے شادی کرلی وہ سبطین کو 2009 سے جانتی تھی دوستی محبت میں بدل چکی تھی 2016 میں منگنی ہوئی تھی بعد میں منگنی ٹوٹی دو سال تک ایک دوسرے سے رابطہ نہیں ہوا اور اب دوبارہ ایسے ملے کہ مارچ میں ایک دوستی کی شادی میں ملنے کے بعد محبت پھر سے جاگ اٹھی سبطین نے پھر کہا وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے تو میں نے انکار نہیں کیا اور اس مرتبہ ہماری شادی ہو گئی رحمہ اور سبطین کا نکاح 19اپریل کو بحریہ گرینڈ مسجد لاہور میں ہوا




اس دوران رحمہ روایتی عروسی لباس زیب تن کیا ۔ایمان علی کی شادی ایک ماہ پہلے ہوئی تھی اس فیملی کو شوبز دنیا کی سب سے یعنی پہچانی فیملی مانا جاتا ہے سب جانتے ہیں کہ امانت علی اور ان کی بہن پاکستان کے مشہور اور آل ٹائم پاپولر اداکار عابد علی کی بیٹیاں ہیں 20 اپریل کو دوسری بیٹی کی شادی کا استقبالیہ منعقد کیا گیا جس میں دلہن نے سرخ رنگ کے گاؤں میں سب کو متاثر کیا دونوں بہنیں اس موقع پر انتہائی خوبصورت نظر آرہی تھی۔
[supsystic-gallery id=66]

اپنا تبصرہ بھیجیں