وزیراعظم اور آرمی چیف کا مادر وطن کے دفاع کا عزم

اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور، ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی،پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ قوم کے تعاون سے ملکی دفاع کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم اور عسکری قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم کی مدد سے مادروطن کا وفاع کیاجائے گا۔

ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ڈٖائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم کا استقبال کیا تھا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، ایئرچیف مجاہد انورخان اور چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد نیازی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اس ضمن میں جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ اجلاس میں اعلیٰ قومی اورعسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی صورتحال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے قومی سلامتی کودرپیش چیلنجز کے خلاف آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا تھا۔

ٹیگز :مادر وطن کا دفاعمادر وطن کے دفاعوزیراعظم سے آرمی چیف جنرل کی ملاقات
متعلقہ خبریں
پی آئی اے کو بین الاقوامی سطح پر اپنا مقام واپس حاصل کروائیں گے، وزیراعظم

جنوبی وزیرستان: قدیم قبائلی رسم ژغ کے خلاف پہلا مقدمہ درج

سندھ میں کورونا سے مزید 21 اموات
سندھ میں کورونا سے مزید 21 اموات

تازہ ترین

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز حملہ، ایک جوان شہید، 7 زخمی

صادق و امین نے جو حالت کی ہے وہ سب دیکھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ
صادق و امین نے جو حالت کی ہے وہ سب دیکھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ
وزیراعظم اور آرمی چیف کا مادر وطن کے دفاع کا عزم
وزیراعظم اور آرمی چیف کا مادر وطن کے دفاع کا عزم
عوامی نمائندوں کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے، بلاول

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 329 پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین ویڈیوز
ہم نیوز ہیڈلائنز 16:00, 24 دسمبر 2020
ہم نیوز ہیڈلائنز 16:00, 24 دسمبر 2020
ہم نیوز بلیٹن 15:00, 24 دسمبر 2020
ہم نیوز بلیٹن 15:00, 24 دسمبر 2020
ہم نیوز ہیڈلائنز 15:00, 24 دسمبر 2020
ہم نیوز ہیڈلائنز 15:00, 24 دسمبر 2020
ہم نیوز بلیٹن 12:00, 24 دسمبر 2020
ہم نیوز بلیٹن 12:00, 24 دسمبر 2020
مقبول ترین
حکومت پاکستان کا نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ

اسرائیل جلد بڑے اسلامی ملک سے تعقلقات قائم کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیر

صدر ٹرمپ نے جاتے جاتے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

2 ن لیگی رہنما استعفوں کی منظوری کیلئے طلب

ٹاپ اسٹوریز
دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز حملہ، ایک جوان شہید، 7 زخمی
دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز حملہ، ایک جوان شہید، 7 زخمی
وزیراعظم اور آرمی چیف کا مادر وطن کے دفاع کا عزم
وزیراعظم اور آرمی چیف کا مادر وطن کے دفاع کا عزم
عوامی نمائندوں کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے، بلاول
عوامی نمائندوں کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے، بلاول
2 ن لیگی رہنما استعفوں کی منظوری کیلئے طلب
2 ن لیگی رہنما استعفوں کی منظوری کیلئے طلب
ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست 1