صوبائی وزرا کے محکموں میں ردوبدل ظہور احمد بلیدی وزیر فنانس اور میر عارف محمد حسنی وزیر مواصلات مقرر، نوٹیفکیشن جاری





کوئٹہ – بلوچستان صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل، صوبائی وزیر ظہور بلیدی سے ہائر ایجوکیشن کا قلمدان واپس لے لیا گیا، ظہور بلیدی کو وزارت خزانہ اور اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا، صوبائی وزیر میر عارف محمد حسنی سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا، میر عارف محمد حسنی کو کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا قلمدان سونپ دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں