نیب نے رفیق قریشی اور ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں کے تفصیلات طلب کر لیں

سیر کو سوا سیر ۔۔کرپشن کو قابو کرنے والے سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خود نیب کے شکنجے میں آگئے۔۔نیب نے رفیق قریشی اور ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں کے تفصیلات طلب کر لیں ۔۔۔