حالیہ پٹرول بحران، سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن، ڈی جی آئل کو ہٹائے جانے کا امکان، قریبی ذرائع کی تردید

حالیہ پٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائیاں متوقع ہیں، سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن اور ڈی جی آئل کو ان کے عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔تاہم متعلقہ افسران کے قریبی ذرائع نے سختی سے تردید کی اور کہا کہ یہ سب باتیں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے 4رکنی وزارتی کمیٹی سے سفارشات مانگ لی ہیں ۔—jang—

https://jang.com.pk/news/859365?_ga=2.38353955.1893215402.1608185832-1947270076.1608185832

x