نامور ادیب ڈاکٹر کمال جامڑو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو کا نامور ادیب ڈاکٹر کمال جامڑو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

ڈاکٹر کمال جامڑو کے انتقال سے علم و ادب ایک باب بند ہوگیا۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

ڈاکٹر کمال جامڑو سندھی زبان کے ایک مایہ ناز ادیب تھے۔ انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو

باری تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ جام اکرام اللہ دھاریجو