جمعیت علماء اسلام صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو خطاب کررہے ہین

جمعیت علماء اسلام یونٹ ولیج شھمیر وسی ضلع مٹیاری میں منعقد کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو خطاب کررہے ہین کانفرنس سے


مولانا عبدالمجیب قریشی
مولانامحمد عیسی سمون
مولانا امین اللہ


حاجی سارنگ منگوانوصاحب و دیگر عھدیداران نے خطاب کیا