’پی ڈی ایم جو بھی کرلے، این آر او نہیں دوں گا

لاہور میں واقع مینار پاکستان پر ہونے والے اپوزیشن کے جلسے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا پیغام جاری کیا

Jeeveypakistan.com

عمران خان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) بلیک میل کرنےکیلئےجو بھی منصوبہ بنائےمیرا جواب دو ٹوک ہے، جس کو ایک بار پھر واضح کر رہا ہوں کہ کبھی این آراونہیں دوں گا‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’لٹیرےجوچاہیں کریں میری حکومت سے انہیں این آراو نہیں ملےگا‘۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’کرونا وبا کی لہر میں پی ڈی ایم پیسہ، وقت اور قوت ضائع کررہی ہے، اپوزیشن جماعتیں جلسے کر کے عوام کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہی ہیں