بابر اعظم کا ننھے کرکٹ شائقین کیلئے پیار بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ننھے کرکٹ شائقین کے معصومیت بھرے دعائیہ کلمات بھا گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کم عمر کرکٹ مداحوں کی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی جس میں متعدد بچے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کی جیت کے لیے دعا گو ہے
ویڈیو میں بچے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی سی بی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پسندیدگی کا اظہار کیا
انہوں نے کہا کہ ’یہ ہی اصل محبت ہے۔‘