اربوں روپے کی غیرقانونی تعمیرات میں ملوث معطل 31 افسران میں سے 21 افسران عھدوں پر بحال

اربوں روپے کی غیرقانونی تعمیرات میں ملوث معطل 31 افسران میں سے 21 افسران عھدوں پر بحال

ایس بی سی اے کے معطل دو بااثر ڈائریکٹر عادل عمر صدیقی اور جمیل میمن عھدوں پر بحال ھوگئے

محکمہ بلدیات نے ڈپٹی ڈائریکٹرز جمال محمد، ظہیر احمد اور الطاف کوکر کع بھی عھدوں پر بحال کردیا

کراچی کے 8 ٹائونز مین تمام 31 افسران غیرقانونی تعمیرات میں ملوث پائے گئے، اس کے باوجود عھدوں پر بحال کیا گیا

کامیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ھے کہ غیرقانونی تعمیرات میں ملوث عملداروں نے بغیر چھٹی کے غیرملکی دورے بھی کیے۔

عھدے پر بحال کیے گئے ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے جمال محمد 30 غیرملکی دورے کیے

جمال محمد نے صرف 11 دورے برطانیہ اور 8 تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک شامل

بحال کیے گئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجم الدین قریشی نے 8 دفعہ نجی اخراجات سے غیرملکی دورے کیے،

عھدے پر بحال کیے گئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے عرفان احمد خان نے ذاتی اخراجات سے 7 مرتبہ غیرملکی دورے کیے،

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے ذوالفقار بلیدی نے 10 مرتبہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے ذوالفقار راہو نے 19 مرتبہ غیرملکی دورے کیے،

بحال کیے گئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے منصور عالم نے 7 مرتبہ غیرملکی دورے کیے،

بحال کیے گئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے امتیاز الحق نے 16 مرتبہ غیرملکی دورے کیے،