مریم کی جان بھی آپ پر قربان، مریم نواز کا کارکنوں سے خطاب

مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آندھی آئے یا طوفان آئے، راستہ کھول دیں یا روک لیں، وعدہ کریں کے انشاءاللہ مینار پاکستان پہنچو گے ۔
اچھرہ میں کارکنوں کے نعروں کے جواب میں نائب صدر مسلم لیگ نے کہا کہ جتنے پیار سے آپ مریم مریم کہہ رہے ہیں ، مریم کی جان بھی آپ پر قربان ہے ۔