پاکستان سفارتخانہ- کویت میں موجود مختلف سفارت کاروں نے افسوس کا اظہار کیا

پاکستان سفارتخانہ ، کویت میں سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر تعزیتی کتاب پر دستخط’ کویت میں موجود مختلف سفارت کاروں نے افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر عزت مآب سید سجاد حیدر ‘ ڈپٹی ہیڈ آف مشن جناب عاشر شہزاد اور دیگر عملہ اس موقع پر موجود تھا