علاقہ مکینوں کا اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ اس غیر قانونی کام کو فوری طور پر روکا جائے


بلاک ایم نارتھ ناظم آباد میں (ٹوکے اسٹاپ تا ڈینٹل کالج )روڈ کارپیٹنگ کے دوران کام روک کر زیر تعمیر پلازہ گولڈن گیٹ ٹاور کو غیر قانونی سیوریج لائن کے لئے ہنگامی بنیاد پر کھدائی کا عمل جاری ہے۔ علاقہ مکینوں کا اعلی حکام سے

مطالبہ ہے کہ اس غیر قانونی کام کو فوری طور پر روکا جائے