پاکستان مسلم لیگ نون لیبر ونگ کراچی ڈویژن کے صدر اخلاق ہاشمی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

پاکستان مسلم لیگ نون لیبر ونگ کراچی ڈویژن کے صدر اخلاق ہاشمی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے موقع پر

یعقوب کالرو، رفیق، محبوب الہی، زمرود چوہان، آصف عباسی ودیگر عہدیدران اور کارکونان نے شرکت کی

اور مرحومہ کی مغفرت اور انکے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی۔