تصویر میں موجود خاتون اور گھوڑا آرہا ہے یا جا رہا ہے؟ اس سوال نے لاکھوں لوگوں کو سوچ میں مبتلا کردیا

تصویر میں موجود خاتون اور گھوڑا آرہا ہے یا جا رہا ہے؟ اس سوال نے لاکھوں لوگوں کو سوچ میں مبتلا کردیا
فوٹوگرافر اور ان کے کمال کے شاہکاروں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، اکثر تو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں، تصویر اس گہری نگاہ سے کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے ہیں جو معلوم ہوتا ہے کہ یہ پتہ نہیں کتنے عرصے سے سوچ رہے ہوں۔آپ اسی تصویر کو دیکھ لیں جس میں نہ کسی کو یہ معلوم ہو رہا کہ خاتون اور گھوڑا آگے کی جانب جا رہے ہیں یا پھر پیچھے کی جانب جا رہے ہیں؟کیا آپ کو یہ سمجھ آرہا ہے؟ ویسے دیکھا جائے اگر تو سایہ بھی اس میں آپ