کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ صدف شرجیل
کی بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست پر وکلا کا موقف سننے کے بعد سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کی بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
Related posts:
پاک جرمن رینیوایبل انرجی فورم کے زیراہتمام اے آر آئی پالیسی 2019 کے ڈرافٹ کو جرمنی کی وزارت اقتصادی ...
لائن آف کنٹرول باڑہ چڑی کوٹ سیکٹر میں دشمن کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے غذر یاسین سے تعلق ...
کراچی کی بانٹوامیمن جماعت کی جانب سے سجاول میں دو جنوری کو مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاجائیگا۔