سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے رکن عبدوالقدوس فائق کا انتقال ہوگیاہے۔

سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے رکن محترم عبدوالقدوس فائق صاحب کا انتقال ہوگیاہے۔۔۔۔
رب کریم ان مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔۔۔آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

اللّٰه پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے

عبدالقدوس فائق مرحوم کے بیٹے معاذالقدوس کانمبر03463306852