پنجاب بار کونسل نے ایڈووکیٹ جمیل اصغر بھٹی کا لائنسس منسوخ

پنجاب بار کونسل نے ایڈووکیٹ جمیل اصغر بھٹی کا لائنسس منسوخ کر دیا

پنجاب بار کونسل نے جعلی وکلاء جعلی ڈگری کیس کے بعد لائنسس منسوخ کیا

پنجاب بار کونسل کی جانب سے لائسنس منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

پنجاب بار کونسل کے حالیہ الیکشن میں جیل اصغر بھٹی ممبر پنجاب بار لاہور سیٹ سے منتخب ہوئے تھے

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کو پنجاب سماعت کے دوران ڈگریوں کے متعلق لسٹ جمع کرائی گئی تھی

یونیورسٹی کی جانب سے موصول کرائی گئی ڈگریوں کی ویریفیکیشن رپورٹ میں جمیل اصغر بھٹی کی لاء کی ڈگری جعلی نکلی تھی

پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چوہدری محمد اکرم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔