سری لنکا کے بم دھماکوں میں ہوٹل میں مقیم پانچ پاکستانی خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں

سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں میں ہوٹل میں ٹھہری ہوئی پاکستان کی پانچ خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ اسپتال میں موجود ہے کولمبو سری لنکا میں پاکستان ہائی کمیشن نے پاکستانیوں سے رابطہ رکھا ہوا ہے اور ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات فراہم کرنے یا معلومات حاصل کرنے کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
0112055681
0112055682
0767773750



اپنا تبصرہ بھیجیں