کراچی، پاکستان اسٹیل مل کے برطرف ملازمین نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے دیا

کراچی، پاکستان اسٹیل مل کے برطرف ملازمین نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے دیا

کراچی، جبری برطرف ملازمین کی بڑی تعداد ریلوے ٹریک پر دھرنا دیئے بیٹھی ہے

کراچی، جبری برطرف ملازمین کی وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

کراچی، ریلوے ٹریک بلاک ہونے سے کراچی سے اندرون ملک ریلوے کا نظام معطل ہوگیا

کراچی، اسٹیل مل ملازمین نے وفاقی حکومت سے فیصلہ واپس لینے تک ریلوے ٹریک بلاک کرنے کا اعلان کردیا

کراچی، آج مرنے یا مارنے کیلئے ریلوے ٹریک پر آگئے ہیں، جبری برطرف ملازمین

کراچی، وفاقی وزیر حماد اظہر ایک دن اسٹیل مل نہیں آیا اور میڈیا پر جھوٹ بول رہا ہے، جبری برطرف ملازمین

کراچی، ریاست کے باعزت شہری ہیں ریاست جبری برطرفی کا فیصلہ واپس لے، ملازمین