اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و و دیگر کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت ۔ ۔

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا معاملہ

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و و دیگر کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت ۔ ۔

آغا سراج درانی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ ۔

ملزمان کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا ۔ ۔

ملزمان میں آغا سراج کی اہلیہ ناہید درانی، صاحبزادے آغا شہباز بھی شامل ۔ ۔

آغا سراج درانی کے بھائی آغا مسیح الدین خان درانی پر بھی فرد جرم عائد ۔ ۔
چ
آغا سراج کی بیٹیوں صنم درانی، شہانہ درانی، سارہ درانی پر بھی فرد جرم عائد ۔ ۔

ملزمان طفیل احمد، ذوالفقار، آغا منور علی، غلام مرتضی، گل بہار پر بھی فرد جرم عائد ۔ ۔

ملزمان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔ ۔

شمشاد بیگم پر فردجرم عاٸد کردیاگیا ۔ ۔

عدالت نے کیس کی سماعت 22دسمبرتک ملتوی کردی ۔ ۔ ۔ ۔