پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی جبری برطرفی کے خلاف پیپلز پارٹی نے قومی اسیمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی جبری برطرفی کے خلاف پیپلز پارٹی نے قومی اسیمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی

تحریک التواء شازیہ مری، عبدالقادر پٹیل، جام عبدالکریم اور آغا رفیع اللہ نے جمع کرائی

ریاست پابند ہے کہ وہ شہریوں کو روزگار فراہم کرے، تحریک التواء

موجودہ حکومت اس کے برعکس کام کر رہی، متن

اس حکومت میں ہزاروں شہری روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، متن

حکومت نے اسٹیل ملز کے 4500 ملازمین کو برطرف کیا ہے، متن

اسٹیل ملز کے ملازمین سراپا احتجاج ہے، تحریک التواء

ماضی میں وفاقی وزیر اسٹیل ملز کے ملازمین کے ساتھ کھڑے ہونے کا دعوہ کیا، متن

آج وہ وزیر خاموش تماشائی بنے ہوئے، متن

اس اہم معاملے پر قومی اسیمبلی میں بحث کی جائے، متن