گورنر سندھ عمران اسماعیل سے لیاری سے تعلق رکھنے والی خاتون باکسر نمرہ نثار کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے لیاری سے تعلق رکھنے والی خاتون باکسر نمرہ نثار کی ملاقات

ملاقات میں رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر بھی موجود

نمرہ کی باکسنگ رنگ میں کامیابیاں قابل تحسین ہیں – گورنر سندھ

ہمیں کھیلوں کے شعبہ میں خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے – گورنر سندھ

خواتین کو ہر شعبہ میں بااختیار بنانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے – گورنر سندھ

گورنر سندھ نے نمرہ کی حوصلہ افزائی کے لیے مالی امداد کا چیک بھی دیا