وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا گیس بحران پر ردعمل

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا گیس بحران پر ردعمل

پی ٹی آئی حکومت کا تیسرا موسم سرما ہے جس میں عوام کو شدید گیس بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وزیر توانائی سندھ

وزارت توانائی میں نصف درجن سے زائد معاون خصوصی اور مشیر ہونے کے باوجود وزارت بہتری کی بجائے ابتری کا شکار ہے امتیاز شیخ

کیوں کہ ان تمام کو بیان بازی کرنے پر لگایا گیا ہے۔ وزیر توانائی سندھ

وفاقی وزیر توانائی کے پچھلے سال کئے گئے تمام دعوے اور وعدے جھوٹ ثابت ہوۓ امتیاز شیخ

گیس قلت کی وجہ سے گھریلو اور کمرشل صارفین کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ وزیر توانائی سندھ

گیس بحران حکمرانوں کی نااھل اور ناکام پالیسیوں کی وجہ سے پیدا کردہ ہے۔ صوبائی وزیر

جب ایل این جی کی ضرورت ہوتی ہے تو مہنگا فرننس آئل اور جب فرننس آئل کی ضرورت ہوتی ہے تو مہنگی ایل این جی خریدی جاتی ہے۔ وزیر توانائی سندھ

حکومت کی نا تو کوئی پالیسی ہے اور نہ ہی کوئی حکمت عملی امتیاز شیخ

وفاق آرٹیکل 158 پر عمل درآمد نہیں کر رہا جس کی وجہ سے صوبہ سندھ کو گیس بحران کا سامنا ہے ۔وزیر توانائی سندھ

سندھ سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہے امتیاز شیخ

وفاق سندھ کو اس کی ضرورت کے مطابق گیس نہیں دے رہا امتیاز شیخ

سندھ حکومت نے وفاق کو رائٹ آف وے کے لئے زمین مھیا کر دی ہے وزیر توانائی سندھ

اس کے باوجود رائٹ آف وآے پر اب تک کوئی کام شروع نہیں کیا گیا امتیاز شیخ

حکمرانوں کی تمام تر توجہ بیانات پر مرکوز ہے عملی اقدامات کچھ بھی نہیں وزیر توانائی سندھ