اجناس کی قیمتیں قوت خرید سے باہر ہوگئی ہیں -اگر اقدامات نہ کئے گئے تو دودھ و گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہوجائے گا

اجناس کی قیمتیں قوت خرید سے باہر ہوگئی ہیں


گورنمنٹ امپورٹ،ایکسپورٹ پالیسی پر نظر ثانی کرے بھوسہ ،چوکر ،الفا الفا ہے ، روڈ گراس اور دیگر اجناس کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کی جائے اور پام کرنل کیک ، ڈی ڈی جی ایس، سویا بین سیمت دیگر ونڈہ کوالٹی اجناس کی امپورٹ سے ٹیکسز و ڈیوٹیز کا خاتمہ کیا جائے
گورنمنٹ کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے دودھ اور گوشت کی پیداواری کاسٹ آف پروڈکشن میں ناقابل حد تک اضافہ ہوگیا ہے اگر اجناس کی قیمتوں میں اضافہ روکنے اور قیمتوں کو کم کرنے کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو دودھ اور گوشت قوت خرید سے باہر ہوجائے گا


اگر اقدامات نہ کئے گئے تو دودھ و گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہوجائے گا وفاقی حکومت فوری طور پر نوٹس لے

ڈیری & کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان