پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

کراچی: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

پی ڈی ایم اے میں غریبوں اور مسکینوں کے پیسے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے

کانفرنس کال ریکارڈنگ لیک ہونے سے کرپشن پکڑی گئی

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروکیورمنٹ اجے کمار کس کا فرنٹ مین ہے ؟ تحقیقات سے پتہ چلے گا

آڈیو کالنگ کانفرنس میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے کہ اجے کمار PDMA میں منظم انداز میں لوٹ مار کر رہا ہے

اجے کمار نے اپنے جعلی ٹھیکیدار بھی تیار کر رکھے ہیں جو اپنے ہی محکمے میں ٹھیکہ لے کر مال سپلائی کرتے ہیں اور مالا مال ہو جاتے ہیں

اجے کمار نے حالیہ بارشوں اور پچھلے کرونا سیزن کے دوران مصیبت زدگان کو دی جانے والی امدادی سامان کی سپلائی سے خوب مال کمایا

اجے کمار نے صرف راشن کی سپلائی سے کروڑوں روپے لوٹ لیے

اجے کمار سے تحقیقات کی جائیں تو اس کے تانے بانے اوپر تک ملتے ہیں۔