ڈی جی رینجرز سندھ کو تبدیل کردیا گیا

ڈی جی رینجرز سندھ کو تبدیل کردیا گیا

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری کی جگہ میجر جنرل افتخار کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر جنرل عمر بخاری کا تبادلہ پی ایم اے کاکول کردیا گیا ہے
———-https://ummat.net/2020/11/28/720672/———
daily-ummat-news—–