پیسے کا گھمنڈ ، ڈولمن مال کلفٹن میں خاتون آپے سے باہر شاپنگ مال کے سیکورٹی گارڈ کو تھپڑ

پیسے کا گھمنڈ ، ڈولمن مال کلفٹن میں خاتون آپے سے باہر شاپنگ مال کے سیکورٹی گارڈ کو تھپڑ جڑ دیا۔
کراچی: کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور مال کی ٹائمنگ ختم ہونے پر شاپنگ مال کے

سیکورٹی گارڈ نے گاڑی کو روکا، جس پر گاڑی میں سوار خاتون


آپے سے باہر ہوگئی اور سیکورٹی گارڈ کو تھپڑ جڑ دیا۔