پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی ۔

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی ۔
1 – پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں آپریشن کرتے ہوے ایک اور بھارتی

ماہی گیر کشتی کو 5 ماہی گیروں سمیت حراست میں لے لیا۔


2 – یہ بھارتی کشتی غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود میں بین الاقوامی سمندری حد (IMBL) کے قریب مچھلی کا شکار کر رہی تھی ۔


3 – بھارتی ماہی گیروں کو مزید قانونی کروائی کے لیے ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
ترجمان پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی