ثریا زمان سب سے کم عمر اور پڑھی لکھی باشعور ممبر لیجسلیٹواسمبلی بن گئی

دختر دردستان بہن ثریا زمان سب سے کم عمر اور پڑھی لکھی باشعور ممبر لیجسلیٹواسمبلی بن گئی اور سب سے کم عمر ممبر اسمبلی بننے کا اعزاز اپنا نام کر لیا ۔گلگت بلتستان اسمبلی میں داریل کی پہلی خاتون جو اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی۔
دادی جواری کے بعد داریل کی پہلی بیٹی جس کو اقتدار مل گیا اب ہم مقتدر حلقوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ اس بیٹی کو وزارت سے نوازا جائے تاکہ وہ دیامر بلخصوص داریل کے روشن مستقبل کے لئے اپنا کردار اداکرسکے۔

فخر گلگت بلتستان ثریا زمان کے لئے نیک خواہشات اور مبارک باد پیش کرتے ہیں