کاروبار کے اوقات کار رات آٹھ بجےاور جمعہ کو کاروبار تاجروں کے معاشی استحکام کا۔باعث ہوگا خواجہ جمال سیٹھی

حکومت سندھ کی جانب سے تاجروں کے دونوں مطالبات ماننے کا۔خیر مقدم کرتے ہیں آل کراچی تاجر الائنس

کاروبار کے اوقات کار رات آٹھ بجےاور جمعہ کو کاروبار تاجروں کے معاشی استحکام کا۔باعث ہوگا خواجہ جمال سیٹھی

وزیرا علی مراد علی شاہ اور کمشنرو ایڈمنسٹریٹر افتخار شہلوانی کے شکر گزار ہیں جمال سیٹھی

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی کاوشوں کو بھی سلام
آل کراچی تاجر الائنس

ہم سب مل۔کر کورونا کو۔شکست دیں گے ماسک پہنیں گے

عوام بھی حکوت اور تاجروں کا ساتھ دیں خواجہ جمال۔سیٹھی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی تاجر الائنس کے سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی نےحکومت سندھ کی جانب سے تاجروں کے دونوں مطالبات ماننے کا۔خیر مقدم کرتے ہوئےکاروبار کے اوقات کار رات آٹھ بجےاور جمعہ کو کاروبار کی اجازت کو تاجروں کے معاشی استحکام کا۔باعث قرار دیا یے انھوں نے وزیرا علی مراد علی شاہ اور کمشنرو ایڈمنسٹریٹر افتخار شہلوانی کے شکر یہ ادا کرتے ہوئے
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی کاوشوں کو بھی سلام
پیش کیا جمال سیٹھی نے کہا۔کہ ہم سب مل۔کر کورونا کو۔شکست دیں گے ماسک پہنیں گے
عوام بھی حکوت اور تاجروں کا ساتھ دیں