۲۹ نومبر فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن

۲۹ نومبر فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن

یکجہتی فلسطین کانفرس
زیر صدارت: جناب حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی

بتاریخ: ۲۹ نومبر، بروز اتوار 3 بجے سہ پہر بمقام ادارہ نور حق، کراچی

تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور سول سوسائٹی نمائندگان شریک ہوں گے۔

آپ جناب سے شرکت کی درخواست ہے

منجانب: جماعت اسلامی | فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
www.plfpakistan.org