گزری پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث شان گل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا


گزری پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث شان گل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم شان گل اسلحہ کے زور پر شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہورہا تھا

ایس ایچ او گزری آغا معشوق کی گشت پر مامور پولیس موبائل نے ڈکیت کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

ملزم کے قبضے سے چھینا ہوا موبائل فون اور اسلحہ برآمد کرلیا

پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 605/2020 بجرم دفعہ 392/397/34 پاکستان پینل کوڈ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے

ایس ایچ او گزری آغا معشوق کے مطابق گرفتار ملزم ماضی میں کورنگی,درخشاں,گزری,ڈیفنس,ممحمودآباد,گارڈن,اور فیروز آباد میں مختلف سنگین جرائم میں گرفتار ہوچکا ہے

پولیس نے گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا ہے

ایس ایچ او گزری
آغا معشوق علی